اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ روزے کی تاریخ کیا ہے؟
2۔ روزے کی روح کیا ہے؟
3۔ کیا روزے پچھلی امتوں پر بھی فرض تھے؟
4۔ رمضان کے بعد اس کے اثرات ختم کیوں ہو جاتے ہیں؟
5۔ رمضان کی طرح بقیہ گیارہ مہینے گزارنے کے لیے کیا کرنا چاہیے؟
6۔ روزوں کی مشق کرانے میں اللہ...
read more
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ روزے کی تاریخ کیا ہے؟
2۔ روزے کی روح کیا ہے؟
3۔ کیا روزے پچھلی امتوں پر بھی فرض تھے؟
4۔ رمضان کے بعد اس کے اثرات ختم کیوں ہو جاتے ہیں؟
5۔ رمضان کی طرح بقیہ گیارہ مہینے گزارنے کے لیے کیا کرنا چاہیے؟
6۔ روزوں کی مشق کرانے میں اللہ تعالیٰ کی حکمت کیا ہے؟
7۔ نبی کریم ﷺ کا دسترخوان رمضان میں کیسا ہوتا تھا؟
8۔ روزہ افطار کرانے میں نمود و نمایش ہو تو کیا اس کا اجر ملے گا؟
9۔ کیا رمضان میں خور و نوش کی اشیا کو مہنگا کر دینا اخلاقی لحاظ سے ٹھیک ہے؟
10۔ ذخیرہ اندوزوں کے متعلق قرآن کا حکم کیا ہے؟
11۔ رمضان میں مہنگائی کنٹرول کرنے کے لیے انفرادی یا ریاستی سطح پر کیا اقدامات ہونے چاہییں؟
12۔ کیا ریاستی قوانین کی خلاف ورزی گناہ ہے؟
13۔ ہم اپنے روزگار اور عبادات کو الگ الگ کیوں کر دیتے ہیں؟
14۔ کیا منافع خوری روزے کی عبادت کو ضائع کر دیتی ہے؟
15۔ کیا صدقہ و خیرات میں دکھاوا اس کے اجر کو ضائع کر دیتا ہے؟
16۔ کیا بینک کا ماہ رمضان میں جبراً زکوٰۃ کاٹ لینا ٹھیک ہے؟
17۔ نبی کریمؐ شعبان میں جلوت اور رمضان میں خلوت کا اہتمام کیوں کرتے تھے؟
read less