اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:1۔ تزکیۂ نفس اور تقویٰ میں کیا فرق ہے؟2۔ کیا تقویٰ دینی اصطلاح ہے؟3۔ کیا تقویٰ کا لازمی نتیجہ تزکیۂ نفس ہے؟4۔ کیا تزکیہ صرف روزے سے ہی حاصل ہوتا ہے؟5۔ کیا قرآن مجید کا صرف ترجمہ پڑھنے سے ثواب حاصل ہوگا؟6۔ شبینہ کی دین میں کیا...
read more
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ تزکیۂ نفس اور تقویٰ میں کیا فرق ہے؟
2۔ کیا تقویٰ دینی اصطلاح ہے؟
3۔ کیا تقویٰ کا لازمی نتیجہ تزکیۂ نفس ہے؟
4۔ کیا تزکیہ صرف روزے سے ہی حاصل ہوتا ہے؟
5۔ کیا قرآن مجید کا صرف ترجمہ پڑھنے سے ثواب حاصل ہوگا؟
6۔ شبینہ کی دین میں کیا حیثیت ہے؟
7۔ سنت کا تزکیۂ نفس میں کتنا عمل دخل ہے؟
8۔ کیا زکوٰۃ صرف رمضان میں ادا کرنی چاہیے؟
9۔ رمضان کے بعد لوگوں میں عبادات کا جذبہ کم کیوں ہو جاتا ہے؟
10۔ ایصال ثواب کے بارے میں دین کا حکم کیا ہے؟
11۔ بیماری کی وجہ سے روزہ چھوڑنے والے کے لیے کیا حکم ہے؟
12۔ مسکین کو کھانا کھلانے کی استطاعت نہ رکھنے والے کے لیے کیا حکم ہے؟
read less