اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔کیا شبِ قدر صرف آخری عشرے میں ہی آتی ہے؟
2۔ عورتوں کے لیے تراویح کا حکم کیا ہے؟
3۔شبِ قدر کو متعین نہ کرنے میں کیا حکمت ہے؟
4۔ کیا آج بھی ایسے لوگ موجود ہیں جن پر شبِ قدر میں فرشتے اترتے ہوں؟
5۔ چاند کو دیکھ کر مہینے کی ابتدا...
read more
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔کیا شبِ قدر صرف آخری عشرے میں ہی آتی ہے؟
2۔ عورتوں کے لیے تراویح کا حکم کیا ہے؟
3۔شبِ قدر کو متعین نہ کرنے میں کیا حکمت ہے؟
4۔ کیا آج بھی ایسے لوگ موجود ہیں جن پر شبِ قدر میں فرشتے اترتے ہوں؟
5۔ چاند کو دیکھ کر مہینے کی ابتدا کرنے کے بارے میں اسلام کیا فرماتا ہے؟
6۔کیا خود چاند کو دیکھ کر مہینے کی ابتدا کرنی چاہیے؟
7۔ بیماری کی وجہ سے روزہ چھوڑنے کا فدیہ کیا ہے؟
8۔ کیا مذہب کی بھی کوئی عمر ہوتی ہے؟
9۔ کیا شبِ قدر پوری دنیا میں ایک ہی وقت میں آتی ہے؟
10۔ ایک ملک میں دو عیدیں منانے میں کیا خرابی ہے؟
11۔ کیا ماہرین فلکیات کی شہادت پر عید کی جا سکتی ہے؟
read less