اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:1۔ نظریۂ پاکستان کی حقیقت کیا ہے؟2۔ سیاسی اور مذہبی قیادت نظریۂ پاکستان کو کیسے دیکھتی تھی؟3۔ نظریۂ پاکستان کے حوالے سے مذہبی اور سیاسی قیادت میں کیا اختلاف تھا؟4۔ کیا مسلمانوں کی اکثریت قیام ِ پاکستان کی حمایت میں تھی؟5۔...
read more
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ نظریۂ پاکستان کی حقیقت کیا ہے؟
2۔ سیاسی اور مذہبی قیادت نظریۂ پاکستان کو کیسے دیکھتی تھی؟
3۔ نظریۂ پاکستان کے حوالے سے مذہبی اور سیاسی قیادت میں کیا اختلاف تھا؟
4۔ کیا مسلمانوں کی اکثریت قیام ِ پاکستان کی حمایت میں تھی؟
5۔ مملکتِ پاکستان اسلامی جمہوریہ پاکستان کیسے بنا؟
6۔ کیا پاکستان کے آئین اور قوانین کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے؟
7۔ اگر پاکستانی عوام اسلامی ریاست کا قیام چاہتی ہے تو اس میں مسئلہ کیا ہے؟
8۔ ریاست کی نوعیت کون طے کرے گا؟
9۔ کسی معاشرے کو اسلامی بنانے کے لیے کیا کرنا ہوگا؟
10۔ اچھی قیادت سے محروم قوم صحیح فیصلے کیسے کر سکتی ہے؟
11۔ جن ممالک میں جمہوری نظام نہیں وہ ہم سے بہتر کیوں ہیں؟
12۔ اسلام جمہوریت کو کس نظر سے دیکھتا ہے؟
13۔ خلفاے راشدین کا انتخاب کیسے ہوا تھا؟
14۔ کیا جمہوریت میں حکمرانوں کو منتخب کرنے کے طریقے پر بحث ہو سکتی ہے؟
15۔ تحریک پاکستان کا نعرہ کیا تھا؟
read less