اس پروگرام میں درج سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1- انبیا کی بعثت کے دو مختلف ادوار میں کیا فرق ہے؟2- نبی اور رسول میں کیا فرق ہے؟3- کیا حضرت ابراہیمؑ سے پہلے صرف رسول بھیجے گئے تھے؟4- کیا بنی اسرائیل نے کسی رسول کو قتل کیا تھا؟5- انبیا خطا سے پاک ہیں، حضرت آدمؑ اور حضرت یونسؑ کا...
read more
اس پروگرام میں درج سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1- انبیا کی بعثت کے دو مختلف ادوار میں کیا فرق ہے؟
2- نبی اور رسول میں کیا فرق ہے؟
3- کیا حضرت ابراہیمؑ سے پہلے صرف رسول بھیجے گئے تھے؟
4- کیا بنی اسرائیل نے کسی رسول کو قتل کیا تھا؟
5- انبیا خطا سے پاک ہیں، حضرت آدمؑ اور حضرت یونسؑ کا معاملہ کیا ہے؟
6- کیا ایمان بالرسالت سے مراد صرف رسول اللہ ﷺ پر ایمان لانا ہے؟
7- کیا یہ درست ہے کہ دیگر مذاہب کے چند بڑے لوگ اپنے دور کے انبیا تھے؟
8- اتمام حجت سے کیا مراد ہے؟
9- اتمام حجت کے بعد کیا معاملہ ہوتا ہے؟
10- رسول اللہ ﷺ کو حضرت موسٰیؑ اور حضرت عیسٰیؑ کی طرح معجزات کیوں نہیں دیے گئے؟
11- رسول اللہ ﷺ نے اتمام حجت کے لیے جن اقوام کو خطوط لکھے، کیا انھیں مہلت نہیں دی گئی تھی؟
12- پچھلی اقوام کی طرح، حضرت عیسٰیؑ کی قوم پر عذاب کیوں نہیں آیا؟
13- جن اقوام میں براہ راست انبیا مبعوث ہوئے کیا وہ ہدایت کے معاملے میں فائدے میں رہیں گی؟
14- حضرت عیسٰیؑ اور رسول اللہ ﷺ کے درمیانی عرصے میں انبیا کیوں نہیں آئے؟
15- خواتین کو نبوت کی ذمہ داری نہ دینے میں کیا حکمت ہے؟
16- کیا موجودہ دور میں ہم یقین سے کہہ سکتے ہیں کہ کسی پر حق واضح ہو گیا اور وہ جانتے بوجھتے انکار کر رہا ہے؟
17- ’کھلے کفر‘ سے کیا مراد ہے؟
18- رسول اللہ ﷺ کی قوم پر قیامت تک عذاب نہیں آئے گا تو پھر زلزلے کیوں آتے ہیں؟
19- سورۂ بقرہ کی آیت 62 میں رسولوں پر ایمان کا ذکر کیوں نہیں؟
read less