اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔سورہئ طلاق کی آیت 12 کی تشریح کیا ہے؟
2۔کیا نبی کریمؐ صرف اس دنیا کے لیے نبی بنا کر بھیجے گئے تھے؟
3۔اپنے وجود کی توجیہ پیش کرنے والی چیز مخلوق کیوں نہیں ہو سکتی؟
4۔ کشمیری عوام ایک سے زائد لیڈروں کی سربراہی میں جدوجہد کیوں...
read more
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔سورہئ طلاق کی آیت 12 کی تشریح کیا ہے؟
2۔کیا نبی کریمؐ صرف اس دنیا کے لیے نبی بنا کر بھیجے گئے تھے؟
3۔اپنے وجود کی توجیہ پیش کرنے والی چیز مخلوق کیوں نہیں ہو سکتی؟
4۔ کشمیری عوام ایک سے زائد لیڈروں کی سربراہی میں جدوجہد کیوں نہیں کر سکتے؟
5۔EOBIفنڈ کے بارے میں اسلام کیا کہتا ہے؟
6۔سورہئ توبہ کے شروع میں بسم اللہ کیوں نہیں لکھی جاتی؟
7۔حور کا کیا مطلب ہے؟
8۔کفر کی سزا ہمیشہ کی جہنم کیوں ہے؟
9۔ ابلیس نے اللہ تعالیٰ کی حکم عدولی کیوں کی تھی؟
10۔قرآن مجید کو سمجھنے کے لیے نظم قرآن کی کیا اہمیت ہے؟
11۔ نماز میں بچوں کا اگلی صفوں میں کھڑا ہونا ٹھیک ہے؟
read less