Discussion with Javed Ahmad Ghamidi. A program on Dunya TV Titled “Ilm-o-Hikmat, Ghamidi kay sath” hosted by Dr Zubair Ahmad aired on 20-03-2016.
Javed Ahmad Ghamidi
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ کیا مورگیج پر گھر لینا سود ہے؟
2۔ کیا طوطے کا گوشت حلال ہے؟
3۔ غیر مسلم ممالک میں حلال اور حرام گوشت کا تعین کیسے کیا جائے؟
4۔ لاعلمی کی بنا پر خالہ بھانجی کو ایک نکاح میں رکھنے کا کفارہ کیا ہے؟
5۔ اسلام میں مہر کی رقم کتنی ہے اور یہ کس وقت ادا کرنی چاہیے؟
6۔ کیا اسلام میں مساجد کے درمیان کوئی متعین فاصلہ رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے؟
7۔ کیا اسلام میں تفریح کے آداب مقرر کیے گئے ہیں؟
8۔ اگر شوہر طلاق نہ دے تو کیا قاضی تنسیخ نکاح کا فیصلہ کر سکتا ہے؟
9۔ اسلام میں شخصی آزادی کا تصور کیا ہے؟
10۔ رمضان میں شیطان باندھ دینے کے باوجود لوگ گناہ کیوں کرتے ہیں؟
11۔ امام بارگاہوں کی تعمیر کی ابتدا کب ہوئی؟
12۔ سونا اور ریشم مردوں کے لیے حرام کیوں ہیں؟
13۔ کیا وضو کے لیے نیل پالش کو اتارنا ضروری ہے؟
14۔ کیا حفاظت کے لیے قرآنی آیات کو دروازے پر لٹکانا ٹھیک ہے؟
15۔ تصوف کیا ہے؟
16۔ کیا مردوں اور عورتوں کی نماز میں فرق ہے؟
17۔ بے دین معاشرے ہم سے زیادہ بااخلاق اور مہذب کیوں ہیں؟
18۔ کیا اللہ کے صفاتی نام ”عبد“ لگائے بغیر بندوں کے لیے بولے جا سکتے ہیں؟
19۔ کیا یتیم پوتے کا دادا کی وراثت میں حصہ ہوتا ہے؟
20۔ کیا ریاست شادی کی عمر طے کر سکتی ہے؟
Javed Ahmad Ghamidi
7k views 15 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
6k views 15 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
4k views 14 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
4k views 14 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
4k views 14 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
5k views 14 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
4k views 14 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
4k views 14 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
3k views 12 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
3k views 12 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
41k views 12 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
40k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
31k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
29k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
26k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
22k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
21k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
21k views 7 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
18k views 6 years ago
Javed Ahmad Ghamidi
18k views 7 years ago