اس پروگرام میں درج سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ کیا اللہ کے بعد ہم پر سب سے زیادہ حق والدین کا ہے؟2۔ والدین کے ساتھ حسن سلوک کا مطلب کیا ہے؟3۔ ”والدین کو اف تک نہ کہو“ سے کیا مراد ہے؟4۔ والدین بعض اوقات معمولی اختلاف بھی برداشت نہیں کرتے، ایسے میں کیا کریں؟5۔ ماں کا درجہ...
read more
اس پروگرام میں درج سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ کیا اللہ کے بعد ہم پر سب سے زیادہ حق والدین کا ہے؟
2۔ والدین کے ساتھ حسن سلوک کا مطلب کیا ہے؟
3۔ ”والدین کو اف تک نہ کہو“ سے کیا مراد ہے؟
4۔ والدین بعض اوقات معمولی اختلاف بھی برداشت نہیں کرتے، ایسے میں کیا کریں؟
5۔ ماں کا درجہ باپ سے زیادہ ہونے کی وجہ کیا ہے؟
6۔ اگر والدین میں سے ایک زندہ ہو تو کیا ان کے حقوق دگنا ہو جائیں گے؟
7۔ موجودہ دور میں والدین کے عزت و احترام میں کمی کی وجہ کیا ہے؟
8۔ کیا والدین کے کہنے پر بیوی کو طلاق دی جا سکتی ہے؟
9۔ والدین کے بجائے کوئی اور پرورش کرے تو کیا اس کے بھی والدین جیسے حقوق ہوں گے؟
read less