اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ قرآن مجید میں ”نفس“ کی اصطلاح کس کے لیے استعمال ہوئی ہے؟
2۔ ”کل نفس ذائقۃ الموت“ میں ”نفس“ سے کیا مراد ہے؟
3۔ کیا قرآن مجید میں ”نفس“ اللہ تعالیٰ کے لیے بھی استعمال ہوا ہے؟
4۔ تزکیہ اور تقویٰ میں کیا فرق ہے؟
5۔ جمالیاتی حس...
read more
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ قرآن مجید میں ”نفس“ کی اصطلاح کس کے لیے استعمال ہوئی ہے؟
2۔ ”کل نفس ذائقۃ الموت“ میں ”نفس“ سے کیا مراد ہے؟
3۔ کیا قرآن مجید میں ”نفس“ اللہ تعالیٰ کے لیے بھی استعمال ہوا ہے؟
4۔ تزکیہ اور تقویٰ میں کیا فرق ہے؟
5۔ جمالیاتی حس کے علاوہ کون سی حس انسان کو دوسری مخلوق سے ممتاز کرتی ہے؟
6۔ تقویٰ عام اصطلاح ہے یا مذہبی؟
7۔ کیا کوئی شخص تقویٰ میں اچھا نہ ہونے کے باوجود تزکیہ میں بہتر ہو سکتا ہے؟
8۔ ”جس نے اپنے نفس کو پہچانا اس نے اپنے رب کو پہچانا“ تزکیۂ نفس میں اس کی اہمیت کیا ہے؟
9۔ تزکیۂ نفس کے لیے اسلام کیا رہنمائی کرتا ہے؟
10۔ کیا غور وفکر اور تدبر کے لیے دنیا سے کٹ کر رہنا ضروری ہے؟
11۔ نفس لوامہ، نفس امارہ اور نفس مطمئنہ سے کیا مراد ہے؟
12۔ نفس اور ضمیر میں کیا فرق ہے؟
13۔ ہمارا خانقاہی نظام تزکیۂ نفس میں کتنا مددگار ہے؟
14۔ ہمارے تعلیمی نصاب میں تزکیۂ نفس میں مدد دینے والا مواد کیوں شامل نہیں؟
15۔ کیا زکوٰۃ بھی تزکیہ کی ایک شکل ہے؟
16۔ تزکیۂ نفس میں شب بیداری کتنی مددگار ہے؟
17۔ کیا دوسروں کے جذبات مجروح کرنا حق تلفی ہے؟
18۔ کیا خود کلامی تزکیۂ نفس کا بہترین ذریعہ ہے؟
read less