اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ نظریہء پاکستان کی بنیادیں کیا تھیں؟
2۔ نظریہء پاکستان کی ابتداء کیسے ہوئی؟
3۔ نظریہء پاکستان کے مقاصد کیا تھے؟
4۔ دو قومی نظریہ کیا ہے؟
5۔ دو قومی نظریے کی سیاسی بنیادیں کیا تھیں؟
6۔ کیا آج کا پاکستان علامہ اقبال کے خواب...
read more
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ نظریہء پاکستان کی بنیادیں کیا تھیں؟
2۔ نظریہء پاکستان کی ابتداء کیسے ہوئی؟
3۔ نظریہء پاکستان کے مقاصد کیا تھے؟
4۔ دو قومی نظریہ کیا ہے؟
5۔ دو قومی نظریے کی سیاسی بنیادیں کیا تھیں؟
6۔ کیا آج کا پاکستان علامہ اقبال کے خواب اور قائد اعظم کے فرمودات کی عکاسی کرتا ہے؟
7۔ "پاکستان کا مطلب کیا: لا الہٰ الا اللہ" کی بنیاد کیا تھی؟
8۔ ریاست مدینہ اور عالمی فلاحی ریاستوں میں کیا فرق ہے؟
9۔ پاکستان فلاحی ریاست کیسے بن سکتا ہے؟
10۔ سودی معیشت کے ہوتے ہوئے پاکستان ریاست مدینہ کی طرز پر کیسے آگے بڑھ سکتا ہے؟
11۔ کیا علامہ اقبال اور قائد اعظم کے تصور پاکستان میں سیکولرزم موجود تھا؟
12۔ ریاست کو نظریاتی ہونا چاہیے یا جمہوری؟
13۔ قرار داد مقاصد اور آئین پاکستان کی حیثیت کیا ہے؟
14۔ کیا دستور پاکستان قرآن مجید ہے؟
15۔ پاکستان میں نفاذ اسلام کیونکر ہو سکتا ہے؟
16۔ دین اور دستور پاکستان میں آزادی اظہار رائے کا تصور کیا ہے؟
read less