اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ آپ کی دینی تعبیر کے وجود میں آنے کا پس منظر کیا ہے؟
2۔ حقیقت دین کی بحث بیان کرنے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟
3۔ عبادت کے معنی کیا ہیں؟
4۔ عبادت کی جو حقیقت آپ نے بیان کی ہے کیا یہ اپنی ذات میں کوئی بڑی بات ہے؟
5۔ کیا دین کا اصل...
read more
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ آپ کی دینی تعبیر کے وجود میں آنے کا پس منظر کیا ہے؟
2۔ حقیقت دین کی بحث بیان کرنے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟
3۔ عبادت کے معنی کیا ہیں؟
4۔ عبادت کی جو حقیقت آپ نے بیان کی ہے کیا یہ اپنی ذات میں کوئی بڑی بات ہے؟
5۔ کیا دین کا اصل مخاطب فرد ہے؟
6۔ مذہبیات میں خوف کن معنوں میں بولا جاتا ہے اور فلسفے میں اس کا مفہوم کیا ہے؟
7۔ کیا اس بات سے انسان کی حوصلہ شکنی نہیں ہو گی کہ کائنات میں اس کی حیثیت صرف ایک بندے کی ہے؟
read less