The Reality of Taraweeh Prayer: Discussion on the topic with Javed Ahmad Ghamidi. A program on Samaa TV Titled “Ghamidi ke saath” hosted by Nida Sameer aired on 11-07-2014.
Javed Ahmad Ghamidi
Questions Answered in this Video
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:1۔ تراویح کی تاریخ کیا ہے؟2۔ کیا تراویح کی نماز صرف ماہ رمضان کے ساتھ خاص ہے؟3۔ کیا تہجد کی نماز باجماعت پڑھنی چاہیے؟4۔ تراویح کے لغوی معنی کیا ہیں؟5۔ کسی بندے کا حق غصب کیا ہو او ر وہ وفات پا جائے تو اس کی تلافی کیسے... read more
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ تراویح کی تاریخ کیا ہے؟ 2۔ کیا تراویح کی نماز صرف ماہ رمضان کے ساتھ خاص ہے؟ 3۔ کیا تہجد کی نماز باجماعت پڑھنی چاہیے؟ 4۔ تراویح کے لغوی معنی کیا ہیں؟ 5۔ کسی بندے کا حق غصب کیا ہو او ر وہ وفات پا جائے تو اس کی تلافی کیسے کریں؟ 6۔نماز تراویح کی رکعتوں کی تعداد کیا ہے؟ 7۔ قرآن مجید کی تلاوت کرنا افضل ہے یا سمجھ کر پڑھنا؟ 8۔کیا قرآن مجید کا صرف ترجمہ پڑھنے کا ثواب ملے گا؟ 9۔ کیا نبی کریم ﷺ نے تہجد اور تراویح کی نماز کو کبھی الگ الگ پڑھا ہے؟ 10۔کیا نماز تراویح میں قرآن مجید کو پورا کرنے کی تاکید کی گئی ہے؟ 11۔ کیا تراویح کی نماز باجماعت پڑھنا ضروری ہے؟ 12۔ کیا نماز تراویح کے لیے خواتین اور مردوں میں کوئی فرق کیا گیا ہے؟