اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔انسانی جان کی اہمیت کیا ہے؟
2۔ مسلمان ہی دوسروں کو قتل کیوں کر رہے ہیں؟
3۔ سورۂ مائدہ کی آیت 32 میں کیا سبق ملتا ہے؟
4۔ کوئی مذہبی رویہ یا نظریہ کیوں اختیار کیا جاتا ہے؟
5۔ دین کی بنیادی حقیقت کیا ہے؟
6۔ انسان کو کن صورتوں میں...
read more
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔انسانی جان کی اہمیت کیا ہے؟
2۔ مسلمان ہی دوسروں کو قتل کیوں کر رہے ہیں؟
3۔ سورۂ مائدہ کی آیت 32 میں کیا سبق ملتا ہے؟
4۔ کوئی مذہبی رویہ یا نظریہ کیوں اختیار کیا جاتا ہے؟
5۔ دین کی بنیادی حقیقت کیا ہے؟
6۔ انسان کو کن صورتوں میں قتل کیا جا سکتا ہے؟
7۔ قانونی قتل کا اختیار فرد کو حاصل ہے یا ریاست کو؟
8۔ کیا صرف مومن کی جان کو حرمت حاصل ہے؟
9۔ تین بڑے جرائم کیا ہیں؟
10۔ قتل عمد کی سزا کیا ہے؟
11۔ انسانی جان کی حرمت سے متعلق نبی ﷺ کی ہدایت کیا ہے؟
12۔ مذہب کی بنیاد پر کسی کی جان لینا کیا جائز ہے؟
13۔ جنگ کب لازم ہوتی ہے؟
14۔ جنگ کا حکم فرد کو ہے یا ریاست ہو؟
read less