اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:1۔ اخلاقیات کا مذہب سے کیا تعلق ہے؟2۔ کیا تمام مذاہب کا بنیادی فلسفہ اخلاقیات ہے؟3۔ کیا اخلاقیات بدلتی رہتی ہیں؟4۔ لوگوں کے باہمی معاملات میں خرابی کی وجہ کیا ہے؟5۔ اجتماعی اخلاقیات میں اختلاف کیوں ہوتا ہے؟6۔ کیا اخلاقیات...
read more
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ اخلاقیات کا مذہب سے کیا تعلق ہے؟
2۔ کیا تمام مذاہب کا بنیادی فلسفہ اخلاقیات ہے؟
3۔ کیا اخلاقیات بدلتی رہتی ہیں؟
4۔ لوگوں کے باہمی معاملات میں خرابی کی وجہ کیا ہے؟
5۔ اجتماعی اخلاقیات میں اختلاف کیوں ہوتا ہے؟
6۔ کیا اخلاقیات انسان کی آزادی پر قید نہیں لگاتی؟
7۔ مذہب آزادی اور انصاف کی قدر کو اپنے ہاتھ میں کیوں لیتا ہے؟
8۔ افادیت کی بنیاد پر اخلاقی اصول طے کرنے میں کیا حرج ہے؟
9۔ منکر خدا کو کون سی چیز اخلاقیات کی طرف راغب کرتی ہے؟
10۔ کیا اخلاقی طور پر زوال پذیر معاشرے پر یک دم اخلاقی اقدار نافذ کرنا ٹھیک ہوگا؟
11۔ دہشت گرد جو عبرت ناک سزائیں دیتے ہیں اس کے پیچھے کیا نظریہ ہے؟
12۔ حقوق العباد کے معاملے میں لوگ اتنے کمزور کیوں ہیں؟
read less