اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ اسلامی مہینے کی ابتدا چاند کو دیکھ کر ہی کیوں کی جاتی ہے؟2۔ اسلامی مہینے کی ابتدا کے لیے چاند دیکھنا ضروری ہے تو 30 تاریخ کو کیوں نہیں دیکھا جاتا؟3۔ کیا ہجری کیلنڈر کو شمسی کیلنڈر کی طرح ترتیب نہیں دیا جا...
read more
اس پروگرام میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1۔ اسلامی مہینے کی ابتدا چاند کو دیکھ کر ہی کیوں کی جاتی ہے؟
2۔ اسلامی مہینے کی ابتدا کے لیے چاند دیکھنا ضروری ہے تو 30 تاریخ کو کیوں نہیں دیکھا جاتا؟
3۔ کیا ہجری کیلنڈر کو شمسی کیلنڈر کی طرح ترتیب نہیں دیا جا سکتا؟
4۔ رویت ہلال کے لیے کتنے لوگوں کی گواہی ضروری ہے؟
5۔ کیا رویت ہلال کمیٹی پر حکمرانوں کی اطاعت ضروری ہے؟
6۔ رویت ہلال کمیٹی غلط فیصلہ کرے یا درست، کیا دینی لحاظ سے اسے ماننا لازم ہے؟
7۔ کیا کسی ملک میں رمضان کا آغاز مختلف دنوں میں ہونے میں کوئی شرعی قباحت ہے؟
8۔ کیا مسلم ممالک کسی ایک ملک کے ساتھ رمضان کا آغاز کر سکتے ہیں؟
9۔ رویت ہلال کمیٹی کے فیصلے کے خلاف شہادتیں موجود ہوں تو کیا پھر بھی اسے مانا جائے گا؟
10۔ جن ممالک میں دن اور رات چھ ماہ کے ہیں وہاں سحروافطار کے لیے کیا اصول اپنائیں؟
read less